• image01

    وفی انفسکم افلا تبصرون (51:21)

    اورمیں خود تمہارے نفوس میں ہوں
    تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

  • image02

    ففروا الی اللہ (51:50)

    دوڈو اللہ کی طرف

  • image03

    الفقرو فخری والفقر و منی - الحدیث

    فقر میرا فخر ہے
    اور فقر مجھ سے ہے

ہماری جدوجہد

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیرِ اھتمام اکابرینِ اسلام کے پیغام سے تجدیدِ عھد اور اُن کی صدیوں پر محیط امنِ عالم اور استحکامِ انسانیت کی جد و جھد سے تجدیدِ عھد کے لئے مرکزی سطح پر سال میں متعدد تقریبات کا اھتمام کیا جاتا ھے ۔ جن میں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں عامۃ الناس شرکت کرتے ھیں ۔

سعی اتحاد امت

Seminar Ummah Unity and Pakistan Stability

جب اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ نے سورۃ المائدہ میں فرما دیا کہ " الیوم اکملت لکم دینکم " کہ آج ھم نے دین کو مکمل کر دیا ھے تو اس کے بعد دین میں دین ھی کی شناخت کے علاوہ کسی اور شناخت کی گنجائش نہیں رہ جاتی جس طرح حضرت سلطان باھو اپنے کلام میں ارشاد فرماتے ھیں:

نہ میں سنی نہ میں شیعہ میرا دوھاں توں دل سڑیا ھُو

سالانہ سفر

Annual Tour

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے بانی حضرت سلطان محمد اصغر علی رحمۃ اللہ علیہ کی ذاتِ گرامی کے سینہ مبارک میں توحید و رسالت اور قرآن و سنت کی دعوت و اشاعت اور اس کے عملی نفاذ کی حرارت و تحریک ھر دم متحرک و روان تھی اس لئے آپ اکثر فرماتے کہ حضور رسالت مآب ﷺ سمیت تمام انبیأ علیھم السلام اور تمام اھل اللہ نے زمین پر چل پھر کر اللہ تعالیٰ کی دعوت کو عام کیا

سالانہ پروگرام

Annual Markazi Melad Program 2011

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیرِ اھتمام اکابرینِ اسلام کے پیغام سے تجدیدِ عھد اور اُن کی صدیوں پر محیط امنِ عالم اور استحکامِ انسانیت کی جد و جھد سے تجدیدِ عھد کے لئے مرکزی سطح پر سال میں متعدد تقریبات کا اھتمام کیا جاتا ھے ۔ جن میں دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں عامۃ الناس شرکت کرتے ھیں ۔
میلاد مصطفی ﷺ پروگرام 2012 کی سالانہ رپورٹس دیکھیں

رو حا نی وفود

رو حا نی وفود

قرآن ِ حکیم میں اللہ سبحانہٗ وتعالیٰ کا ارشاد ھے: [ اور تم میں سے ایک ایسی جماعت ھونی چاھئے جو لوگوں کو بھلائی اور نیکی کی دعوت دے اور معرفتِ حق تعالیٰ کی تلقین کرے اور برائی سے روکے یھی لوگ فلاح یافتہ ھونگے ] اگر بغور دیکھا جائے تو رسالت مآب ﷺ سمیت تمام انبیأ علیھم السلام کی زندگیاں [ففرو الیٰ اللہ] کہ دوڑو اللہ کی طرف کا پیغام دیتے گزری ھیں-

ماہانہ ہفتہ وار درس

Weekly/Monthly Lectures

دینِ ابراھیمی اپنی ابتدا ھی سے منطق و استدلال پر یقین رکھتا ھے جس کی واضح مثال حضرت ابراھیم علیہ السلام کا سورج ، چاند اور ستاروں کی عبادت سے انکار کا استدلال ھے جسے کوئی بھی رد نہ کر سکا اور نبیٔ آخر الزمان حضرت محمد الرسول اللہ ﷺ پر مکمل ھونے والے اس دین مبین اسلام کی پہلی فتح [فتحِ حبشہ] تھی جو بغیر کسی جانی نقصان کے فقط منطق و استدلال سے اللہ سبحانہٗ و تعالیٰ نے عطأ کی ۔