• image01

    وفی انفسکم افلا تبصرون (51:21)

    اورمیں خود تمہارے نفوس میں ہوں
    تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

  • image02

    ففروا الی اللہ (51:50)

    دوڈو اللہ کی طرف

  • image03

    الفقرو فخری والفقر و منی - الحدیث

    فقر میرا فخر ہے
    اور فقر مجھ سے ہے

شمس العارفین

یہ کتاب حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالی علیہ) کے آٹھ تحریروں سے لے کر مرتب کی گی ہے. یہ کام حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالی علیہ) کے بیٹے(رحمتہ اللہ تعالی علیہ) اور خلیفہ مزار کی طرف سےکیاگیاہے. یہ ان کے آٹھ کتابوں کا خلاصہ ہے. جو کہ اپنے آپ میں ایک بہترین کتاب ہے۔