• image01

    وفی انفسکم افلا تبصرون (51:21)

    اورمیں خود تمہارے نفوس میں ہوں
    تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

  • image02

    ففروا الی اللہ (51:50)

    دوڈو اللہ کی طرف

  • image03

    الفقرو فخری والفقر و منی - الحدیث

    فقر میرا فخر ہے
    اور فقر مجھ سے ہے

رپورٹس

سالانہ رپورٹس 2012

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار حضرت سلطان باھو رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان کا ایک ایسا سرچشمہ ہے جو’’الحمد للہ‘‘ رفتہ رفتہ قلزمِ بیکراں کی صورت میں ڈھل چکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے خاص فضل و کرم سے اس جماعت کی صورت میں پوری عالم انسانیت کے لیے قرآن و حدیث کا پُر امن پیغام اور حضرت سلطان باھو رحمۃ اللہ علیہ کے فیض کا فیضان امتِ مسلمہ کی تشکیل نو کررہا ہے۔ پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر علاقائی محافل میلاد مصطفی ﷺ میں ہر خاص و عام کی جوق در جوق شرکت اس بات کا بین ثبوت ہے کہ...

مزید پڑھیں