• image01

    وفی انفسکم افلا تبصرون (51:21)

    اورمیں خود تمہارے نفوس میں ہوں
    تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

  • image02

    ففروا الی اللہ (51:50)

    دوڈو اللہ کی طرف

  • image03

    الفقرو فخری والفقر و منی - الحدیث

    فقر میرا فخر ہے
    اور فقر مجھ سے ہے

اغراض و مقا صد

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے اغراض و مقاصدقرآن مجید اور احادیثِ مُبارکہ کی روشنی میں اولیائے کاملین کی تعلیمات کو عوام النّاس تک پہنچانا اور اُن میں اجتماعیّت کا شعور پیدا کرنا ہے ۔ بانیٔ تحریک حضرت سُلطان محمد اصغر علی صاحب کے عالمگیر افکار کے مطابق تین نکات جماعت ، تنظیم اور دیگر شُعبہ جات کی وجہِ تشکیل اور غرض و غایت ہیں ۔

﴿۱﴾ استحکامِ اسلامی جمہوریّہ پاکستان
﴿۲﴾ اِتحا دِ اُمتِ مُسلمہ
﴿۳ ﴾فلاح و تشکیلِ مُعاشرۂ اِنسانی ۔