• image01

    وفی انفسکم افلا تبصرون (51:21)

    اورمیں خود تمہارے نفوس میں ہوں
    تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

  • image02

    ففروا الی اللہ (51:50)

    دوڈو اللہ کی طرف

  • image03

    الفقرو فخری والفقر و منی - الحدیث

    فقر میرا فخر ہے
    اور فقر مجھ سے ہے

العارفین ڈیجیٹل پروڈکشن

اے ڈی پی کی بُنیاد 2005 ئ میں جانشینِ سُلطان الفقر حضرت سُلطان محمد علی صاحب نے رکھی ۔ اِس کے زیرِ اہتمام مختلف تاریخی ، مذہبی اور فکری موضوعات پہ ڈاکومنٹریز بنائی جاتی ہیں ۔ اِصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیرِ اہتمام ہونے والے عوامی اجتماعات ، کانفرنسز اور سیمینارز کی آڈیوز اور ویڈیوز ریلیز کی جاتی ہیں نیز انٹر نیٹ پہ اُن کی اشاعت کا اہتمام کیا جاتا ہے ۔

متعلقہ لنکس

العارفین ڈیجیٹل پروڈکشن

اس حصہ میں آپ مختلف پروگرامز، کانفرنسز اور سیمینارز کی بہترین معیاری ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔


تصویر گیلری

اس حصہ میں آپ مختلف پروگرامز، کانفرنسز اور سیمینارز کی بہترین معیاری تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

Picture Gallery