• image01

    وفی انفسکم افلا تبصرون (51:21)

    اورمیں خود تمہارے نفوس میں ہوں
    تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

  • image02

    ففروا الی اللہ (51:50)

    دوڈو اللہ کی طرف

  • image03

    الفقرو فخری والفقر و منی - الحدیث

    فقر میرا فخر ہے
    اور فقر مجھ سے ہے

چمبے دی بوٹی- اسم اللہ ذات

ایک خوبصورت اور دلچسپ کتاب جس میں اللہ کی تعریف اور "اللہ" کے ذاتی نام کی تعریف کے موضوعات کے ساتھ آراستہ کیا گیا ہے اور اللہ کے نام کے ذکر اور تصور کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔ یہ مکمل طور پر حضرت سلطان باھو (رحمتہ اللہ تعالی علیہ) کی فاضل و کامل تعلیمات کے مطابق ہے۔