حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ) کی140تحریروں میں سے یہ سب سے زیادہ قیمتی اور معروف کتاب ہے۔ جو کے طالب مولا کے نزدیک (حق نما) کے نام سے پہچانی جا تی ہے۔