• image01

    وفی انفسکم افلا تبصرون (51:21)

    اورمیں خود تمہارے نفوس میں ہوں
    تو کیا تم دیکھتے نہیں؟

  • image02

    ففروا الی اللہ (51:50)

    دوڈو اللہ کی طرف

  • image03

    الفقرو فخری والفقر و منی - الحدیث

    فقر میرا فخر ہے
    اور فقر مجھ سے ہے

ہمارا تعارف

’’ بیشک ہم نے اپنی ایک امانت آسمانوں پہ ، پہاڑوں پہ اور زمین پہ پیش کی ۔ یہ تمام ‘ امانت کے بوجھ کو اُٹھانے سے عاجز آگئے اور پھٹ پڑے مگر اِنسان نے اُسے قبول کر لیا .... ۔ ﴿ القرآن ﴾

قائد

Hazrat Sultan Muhammad  Ali

جانشین سلطان الفقر حضرت سلطان محمد علی
سرپرست اعلی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین

آپ نے ابتدائی تعلیم دربارِ عالیہ حضرت سُلطان باھُو پہ ہی حاصل کی جس کے بعد آپ اپنے مرشد و والد حضرت سُلطان محمد اصغر علی صاحب کے ساتھ روحانی و تحریکی تربیّت میں رہے ۔

اغراض و مقا صد

حضرت سُلطان محمد اصغر علی صاحب کے عالمگیر افکار کے مطابق تین نکات جماعت ، تنظیم اور دیگر شُعبہ جات کی وجہِ تشکیل اور غرض و غایت ہیں
﴿۱﴾ استحکامِ اسلامی جمہوریّہ پاکستان
﴿۲﴾ اِتحا دِ اُمتِ مُسلمہ
﴿۳ ﴾فلاح و تشکیلِ مُعاشرۂ اِنسانی ۔

بانی

Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali (r.a)

سلطان الفقر حضرت سلطان محمد اصغر علی
بانی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین

سُلطان الفقر حضرت سُلطان محمد اصغر علی صاحب کی ولادتِ با سعادت عالمِ اِسلام کے تاریخ ساز دِن یعنی 14 اگست 1947ئ کو ہوئی ۔

تحریک

اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین

’’ بیشک ہم نے اپنی ایک امانت آسمانوں پہ ، پہاڑوں پہ اور زمین پہ پیش کی ۔ یہ تمام ‘ امانت کے بوجھ کو اُٹھانے سے عاجز آگئے اور پھٹ پڑے مگر اِنسان نے اُسے قبول کر لیا .... ۔ ﴿ القرآن ﴾